روح نفسانی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دماغ کی روح، یہ قوت حس و حرکت کی حامل ہے جس کے ذریعے اعضاء میں حس و حرکت پیدا ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دماغ کی روح، یہ قوت حس و حرکت کی حامل ہے جس کے ذریعے اعضاء میں حس و حرکت پیدا ہوتی ہے۔